جھولا زدگی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - گرم ہوا یا لو کے باعث میوہ جات یا زراعت کا مارا جانا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - گرم ہوا یا لو کے باعث میوہ جات یا زراعت کا مارا جانا۔